ابراہیم بن ولید کا پورا نام ابراہیم بن ولید بن عبد الملک تھا اس نے بہت کم وقت کے لیے حکومت کی تھی یزید ثالث کی 126ھ میں وفات کے بعد ابراہیم بن ولید ذی الحجہ 126ھ میں تخت تشین ہوا